: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بگوٹا، 19 اکتوبر (رائٹر) کولمبیا میں آئندہ امن مذاکرات کے آغاز سے پہلے
دی نیشنل لبریشن آرمی (این ایل اے) کے 24 باغیوں نے کولمبیائي بحریہ کے
سامنے خودسپردگی کردی ہے۔
فوج نے آج
بتایا کہ باغی صدر جوآن مانیل ساتوس کے ساتھ 52 سال تک چلنے والی جنگ کے خاتمے کے لیے 27 اکتوبر سے بات چیت شروع ہوگي۔ جس کے پیش نظر بہت سارے باغی امن مذاکرات سے پہلے ہی خودسپردگی کرکے آگے آرہے ہیں۔